اھم اطلاعیہ
سلام عليكم اھم اطلاعیہ یہ پیغام لندن میں مقیم دوستوں اور قرابت داروں تک زیادہ سے زیادہ پہچایں تاکہ اس تبرک سے فیض یاب ہو سکیں اس مقدس مہینہ کے آغاز میں اہل بیت علیہم السلام کے گھرانے کے پانچویں چراغ ہمحضرت امام حسین علیه السلام کی پیدائش کی خوشی کے موقع پر آپ سب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں. امام حسین علیه السلام میوزیم اور اسلامی ثقافتی مرکز حسینیہ رسول اعظم لندن مین ایک Daha fazla okuyunاھم اطلاعیہ[…]